سینڈ پیپر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریت یا کوئی اور کھردرا مادہ، چپکا ہوا کاغذ جس سے لکڑی اور دھات وغیرہ صاف کرتے ہیں، ریگ مال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ریت یا کوئی اور کھردرا مادہ، چپکا ہوا کاغذ جس سے لکڑی اور دھات وغیرہ صاف کرتے ہیں، ریگ مال۔